Thursday, May 23, 2013

حد پردس کی آج کچھ معلوم ہوئی

حد پردس کی آج کچھ معلوم ہوئی
حصّہ تبدیلی کا کاش میں بھی بن سکتا

امید کی آخر آج کچھ روشنی دکھی
چراغ بے نام سہی؛کاش میں بھی بن سکتا

چلو دور ہی سہی،دل و جان تو ساتھ ہی ہے
دعا سے بڑھ کے دوا ، کاش میں بھی بن سکتا

یوں تو پردیس اکثر دیس سے بھلا لگتا ہے
آج گونجتی ہے سدا کے دیس ؛ کاش میں بھی بن سکتا
 
 

No comments:

Post a Comment