Saturday, July 7, 2012

وہ خیال تھا جو بہا گیا

وہ  خیال  تھا  جو بہا  گیا
میرے سارے درد  کی داستان

میری سوچ پھر سے بدل گیئ
ہے کھلا سا پھر سے آسماں

نہیں پھر بھی جرات پیار اب
ہے بے  وفایی کا پھر سماں

 سبھی بھول کر پھر شروع کروں
ملیں لفظ پھر سے عیاں عیاں


No comments:

Post a Comment